پاکستان

کراچی میں چپ تعزیہ کا جلوس، گرین لائن بس سروس معطل رکھنے کا فیصلہ

کراچی میں چپ تعزیہ کے جلوس کے موقع پر سکیورٹی انتظامات کی وجہ سے گرین لائن بس سروس 5 اکتوبر کو بند رہے گی

کراچی میں چپ تعزیہ کے جلوس کے باعث گرین لائن بس سروس کو کل معطل رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے یہ فیصلہ سکیورٹی انتظامات کی وجہ سے کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں چپ تعزیہ کے جلوس کے موقع پر سکیورٹی انتظامات کی وجہ سے گرین لائن بس سروس 5 اکتوبر کو بند رہے گی۔ ترجمان بی آر ٹی ایس کے مطابق بی آر ٹی ایس اورنج لائن بس سروس معمول کے شیڈول کے مطابق آپریشنل رہے گی۔ ترجمان نے بتایا کہ گرین لائن بس سروس جمعرات سے اپنے مقررہ اوقات پرچلے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.