پاکستانفیچرڈ پوسٹ

توشہ خان کیس کا محفوظ فیصلہ، سٹیٹ بینک سے اکائونٹس کی تفصیل طلب ‘ الیکشن کمیشن نے بھی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو نااہل کرنے کی ٹھان لی

الیکشن کمیشن اسٹیٹ بینک کی طرف سے تفصیلات ملنے کے بعد جائزہ لے گا اور پھر توشہ خانہ کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا جائے گا

توشہ خان کیس کا محفوظ فیصلہ، سٹیٹ بینک سے اکائونٹس کی تفصیل طلب ‘ الیکشن کمیشن نے بھی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو نااہل کرنے کی ٹھان لی۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ الیکشن کمیشن نے اسٹیٹ بینک سے عمران خان کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات کیلئے خط لکھ دیاگیا ہے۔ ذرائع الیکشن کمیشن نے بتایا کہ الیکشن کمیشن اسٹیٹ بینک کی طرف سے تفصیلات ملنے کے بعد جائزہ لے گا اور پھر توشہ خانہ کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا جائے گا۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس پر کئی روز کی سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.