پاکستان

سابق وزیراعظم عمران خان کی اصل عمر کتنی؟ کیک کاٹتے وقت سب بتا دیا

عمران خان نے کارکنوں کو ہیپی برتھ ڈے کے نعروں کے جواب میں بتایا کہ میری اصل سالگرہ کی تاریخ 5 اکتوبر ہی ہے

سابق وزیراعظم عمران خان کی اصل عمر کتنی؟ کیک کاٹتے وقت سب بتا دیا ‘ سربراہ پی ٹی آئی نے لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر 70 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لاہور میں 90 شارع قائد اعظم میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ اپنی سالگرہ کاکیک کاٹا۔ عمران خان نے کارکنوں کو ہیپی برتھ ڈے کے نعروں کے جواب میں بتایا کہ میری اصل سالگرہ کی تاریخ 5 اکتوبر ہی ہے، پاسپورٹ پر غلطی سے تاریخ پیدائش 25 نومبر لکھی گئی ہے ان کا مزید کہنا تھاکہ انسان جب 70 سال کا ہوجائے تو اس کو اس کی سالگرہ یاد نہیں کرائی جاتی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.