پاکستان

اسلام آباد ایئر پورٹ کے منیجر کو عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟ سب پتا چل گیا

اسلام آباد ائیرپورٹ پر مسافروں کیلئے ناکافی سہولیات اور صفائی کے ناقص انتظامات پر منیجر محمد عدنان خان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد ایئر پورٹ کے منیجر کو عہدے سے کیوں ہٹایا گیا ؟ اس حوالہ سے سب پتا چل گیا ہے جس کے بعد ایئرپورٹ کے تمام عملے میں سنسنی پھیل گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق نذیر احمد خان کو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا چارج دے دیا گیا ہے۔ ائیرپورٹ ذرائع نے بتایا کہ اسلام آباد ائیرپورٹ پر بدانتظامی کے معاملے پر تین رکنی کمیٹی قائم کردی گئی ہے اور ڈی جی سی اے اے نے کمیٹی کو ضروری اقدامات تجویز کرنے کی ہدایت کی ہے۔اسلام آباد ائیرپورٹ پر مسافروں کیلئے ناکافی سہولیات اور صفائی کے ناقص انتظامات پر منیجر محمد عدنان خان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.