پاکستان

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج پھر مندی کا رجحان، بروکر بھی پریشان

آج کاروباری روز کے اختتام پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 56 پوائنٹس کمی سے 42155 پر بند ہوا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آج ملا جلا دن رہا جبکہ آخری ٹائم پر سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا جس کی وجہ سے بروکر بھی پریشان اور حیران رہ گئے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 56 پوائنٹس کمی سے 42155 پر بند ہوا۔ حصص بازار میں آج 30 کروڑ شیئرز کا کاروبار 9.84 ارب روپے میں طے ہوا جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 27 ارب روپے کم ہوکر 6848 ارب روپے ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.