پاکستان

وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے وزارت سے استعفیٰ کیوں دیا؟ بڑی خبر آگئی

بطور وزیر داخلہ پنجاب کام جاری نہیں رکھنا چاہتا، چند ناگزیر اور ذاتی وجوہات کی بنا پر مستعفی ہورہا ہوں: ہاشم ڈوگر

وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے وزارت سے استعفیٰ کیوں دیا ؟ اس حوالہ سے بڑی خبر سامنے آنے کے بعد پنجاب حکومت میں ایک نئی ہلچل مچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے ہاتھ سے لکھا ہوا اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو پیش کیا۔ ان کا کہنا تھاکہ بطور وزیر داخلہ پنجاب کام جاری نہیں رکھنا چاہتا، چند ناگزیر اور ذاتی وجوہات کی بنا پر مستعفی ہورہا ہوں۔ ان کا کہنا تھاکہ میں پی ٹی آئی کے کارکن کے طور پر کام کرتا رہوں گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.