پاکستانفیچرڈ پوسٹ

ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی مقبولیت میں کمی کی اصل وجہ کیا ہے؟ اتحادی حکومت کا اس میں کیا کردار ہے؟ پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے انوکھا بیان داغ دیا

پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ اتنی غیر مقبول کبھی نہیں تھی جتنی اب ہے، جب تک اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی حکومت کو سپورٹ کر رہی تھی وہ مقبول تھی

ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی مقبولیت میں کمی کی اصل وجہ کیا ہے؟ اتحادی حکومت کا اس میں کیا کردار ہے؟ پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے انوکھا بیان داغ دیا ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ اتنی غیر مقبول کبھی نہیں تھی جتنی اب ہے، جب تک اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی حکومت کو سپورٹ کر رہی تھی وہ مقبول تھی۔ ایک انٹرویو میں رہنما ء تحریک انصاف فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت کی غیر مقبولیت اتنی زیادہ تھی کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کو بھی لے ڈوبی۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ حکومت اسٹیبلشمنٹ کے ڈنڈے پر کھڑی ہے، اس طرح سے حکومت نہیں چل سکتی، اسٹیبلشمنٹ کو اس کا نقصان ہو رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.