پاکستانفیچرڈ پوسٹ

ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس، ن لیگی شیر دھارنے کے لئے تیار، مریم نواز کے بعد وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہباز بھی آزاد ‘ عدالت نے فیصلہ سنا دیا

آج عدالت نے شہباز شریف کے وکیل امجد پرویز کے دلائل مکمل ہونے کے بعد کیس کا فیصلہ محفوظ کردیا تھا جو کہ اب سنادیا ہے

ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس، ن لیگی شیر دھارنے کے لئے تیار، مریم نواز کے بعد وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہباز بھی آزاد ‘ عدالت نے فیصلہ سنا دیا ۔

تفصیلات کے مطابق اسپیشل سینٹرل کورٹ لاہور نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کا فیصلہ سنایا۔ 11 اکتوبر کو اسپیشل سینٹرل کورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں بریت کی درخواستوں پر وکلا کو آج تک (12 اکتوبر)دلائل مکمل کرنیکی ہدایت کی تھی، ایف آئی اے نے عدالت کوبتایا تھاکہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے اکاؤنٹ میں براہ راست پیسے جمع ہونے یا نکلوانے کے کوئی شواہد نہیں۔آج عدالت نے شہباز شریف کے وکیل امجد پرویز کے دلائل مکمل ہونے کے بعد کیس کا فیصلہ محفوظ کردیا تھا جو کہ اب سنادیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.