پاکستان

کرپشن کا الزام پر جوڈیشل مجسٹریٹ کندھ کوٹ کو نوکری سے ہاتھ دھونا پڑ گیا

کامران علی شاہ کو فوری سندھ ہائی کورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، دوران معطلی جوڈیشل مجسٹریٹ کو تنخواہ اور الاوئنس ملتا رہے گا

کرپشن کا الزام پر جوڈیشل مجسٹریٹ کندھ کوٹ کو نوکری سے ہاتھ دھونا پڑ گیا ‘ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے جوڈیشل مجسٹریٹ کندھ کوٹ کامران علی شاہ کو معطل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ جوڈیشل مجسٹریٹ کندھ کوٹ کامران علی شاہ پر کرپشن کا الزام ہے۔ کامران علی شاہ کو فوری سندھ ہائی کورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، دوران معطلی جوڈیشل مجسٹریٹ کو تنخواہ اور الاوئنس ملتا رہے گا ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.