پاکستانفیچرڈ پوسٹ

کیا پاکستان تحریک انصاف سے مخالف پارٹیوں کے 15 سے 20ارکان کا رابطہ ہے؟ تہلکہ مچا دینے والا دعویٰ سامنے آنے کے بعد پوری سیاست میں ہلچل مچ گئی

اپوزیشن کے 15، 20 بندے ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں اور عمران خان 16 اکتوبر سے پہلے ہی بہت بڑا فیصلہ کرنے جا رہے ہیں

کیا پاکستان تحریک انصاف سے مخالف پارٹیوں کے 15 سے 20ارکان کا رابطہ ہے؟ تہلکہ مچا دینے والا دعویٰ سامنے آنے کے بعد پوری سیاست میں ہلچل مچ گئی ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ اپوزیشن کے 15، 20 بندے ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں اور عمران خان 16 اکتوبر سے پہلے ہی بہت بڑا فیصلہ کرنے جا رہے ہیں، لانگ مارچ ضرور ہو گا، جب عمران خان کال دے گا تو راولپنڈی والے نکلیں گے۔ فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ عدالت نے تمام پارٹیوں کی فنڈنگ کی تحقیقات کا کہا تھا لیکن عمران خان کے خلاف کیس تیزی سے چلایا گیا اور اب پرچہ کاٹ دیا گیا ہے مگر اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، عمران خان اور دیگر رہنماوں کے خلاف مقدمات درج کرنے کے عمل کی مذمت کرتے ہیں، عمران خان کو سیاست سے مائنس نہیں کیاجاسکتا، عمران خان کو سیاسی طور پر دفن کرنے کی ہر کوشش ناکام ہوگی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.