پاکستانفیچرڈ پوسٹ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا یا کمی ہوئی؟ آئندہ 15 روز کیلئے نئی قیمت کیا ہوگی؟ عوام کے لئے چونکا دینے والی خبر سامنے آنے پر سب حیران رہ گئے

میں نے اوگرا کی سمری پر وزیراعظم سے بھی بات کی ہے اور فیصلہ کیا کہ چاروں مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی: وزیر خزانہ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا یا کمی ہوئی؟ آئندہ 15 روز کیلئے نئی قیمت کیا ہوگی؟ عوام کے لئے چونکا دینے والی خبر سامنے آنے پر سب حیران رہ گئے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ یا کمی نہیں کی جا رہی ہے۔ وزیر خزانہ کا کہنا تھاکہ میں نے اوگرا کی سمری پر وزیراعظم سے بھی بات کی ہے، سمری میں پیٹرول کی قیمت میں معمولی سے کمی کی اور ڈیزل، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت بڑھانے کا ذکر تھا۔ ان کا کہنا تھاکہ میں نے اوگرا کی سمری پر وزیراعظم سے بھی بات کی ہے اور فیصلہ کیا کہ چاروں مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔ خیال رہے کہ روپے کی قدرمیں بہتری کے اثرات کے پیش نظر 16 اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا تخمینہ لگایا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.