پاکستانفیچرڈ پوسٹ

وارثتی جائیداد کے مقدمات کا فیصلہ اب کتنے دنوں میں سنایا جائے گا؟ قومی اسمبلی نے ایسا قانون پاس کر دیا کہ صدیوں مقدمات لڑنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

قومی اسمبلی نے وراثتی جائیداد کے مقدمات کے فیصلے ایک سال میں کرنے کا قانون منظور کرلیاگیا ہے

وارثتی جائیداد کے مقدمات کا فیصلہ اب کتنے دنوں میں سنایا جائے گا؟ قومی اسمبلی نے ایسا قانون پاس کر دیا کہ صدیوں مقدمات لڑنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ۔

تفصیلات کے مطابق بل کے متن میں کہا گیا ہے کہ دیوانی عدالتوں کے سول ججز وراثتی مقدمات کے فیصلے ایک سال کے اندرکرنے کے پابند ہوں گے۔ جاوید حسنین شاہ کے پیش کیے گئے بل میں کہا گیا کہ وراثت کے مقدمات میں بیوائیں ویتیم بچے سالوں سال عدالتوں کے دھکے کھاتے رہتے ہیں، بیوائیں اور یتیم بے بس لوگ ہوتے ہیں ان کے مقدمات کے جلد فیصلے ہونے چاہئیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.