پاکستانفیچرڈ پوسٹ

احتساب بیورو (نیب) نے 25 سال پرانے کیسز میں آصف علی زرداری کے خلاف ایسا قدم اٹھایا کہ قومی سیاست سمیت جیالوں میں تھرتھرلی مچ گئی

نیب نے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف 25 سال پرانے کیسز میں بریت کے خلاف درخواستیں واپس لے لیں

احتساب بیورو (نیب) نے 25 سال پرانے کیسز میں آصف علی زرداری کے خلاف ایسا قدم اٹھایا کہ قومی سیاست سمیت جیالوں میں تھرتھرلی مچ گئی ۔

تفصیلات کے مطابق احتساب بیورو (نیب )کا سابق صدر آصف علی زرداری کی بریت کیخلاف4اپیلیں واپس لینے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔ نیب درخواست میں کہا گیا ہے کہ اپیلوں کی مزید پراسیکیوشن ایک لاحاصل مشق ہو گی، آصف زرداری کے خلاف دستاویزات کی فوٹو کاپیاں بھی مشکل سے ریکارڈ پر ہیں، دستیاب دستاویزی شواہد قانون شہادت کے مطابق نہیں۔ یاد رہے کہ آصف زرداری ارسس ٹریکٹر، ایس ایس جی کوٹیکنا کیس میں بری ہوئے تھے اور نیب نے آصف علی زرداری کی بریت کو 2015 سے چیلنج کر رکھا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.