پاکستانفیچرڈ پوسٹ

افواہیں سچ ہونے لگیں’ اعتزاز احسن کو پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت’ پیپلز پارٹی کے رہنماء نے کیا جواب دیا؟ حقیقت کھل کر منظر عام پر آگئی

اعتزازاحسن پی ٹی آئی میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو آجائیں، ہماری پارٹی میں آنے کے لیے ہر اچھے بندے کے لیے راستے کھلے ہیں

افواہیں سچ ہونے لگیں’ اعتزاز احسن کو پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت’ پیپلز پارٹی کے رہنماء نے کیا جواب دیا؟ حقیقت کھل کر منظر عام پر آگئی ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فرخ حبیب نے کہا کہ اعتزاز احسن ورکرز کے رول ماڈل ہیں، وہ اپنی پارٹی میں کھل کر اختلاف کرتے ہیں جب کہ (ن)لیگ اورپیپلزپارٹی میں بادشاہی ہے کسی کی جرات نہیں اختلاف کرے۔ انہوں نے کہا کہ اعتزازاحسن پی ٹی آئی میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو آجائیں، ہماری پارٹی میں آنے کے لیے ہر اچھے بندے کے لیے راستے کھلے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.