پاکستان

اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماء اعظم سواتی کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعظم سواتی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کرلی

اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماء اعظم سواتی کو بڑی خوشخبری سنا دی ، ان پر اداروں کے خلاف متنازع ٹوئٹس کرنے کا الزام تھا جس پر فیصلہ سنا دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعظم سواتی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کرلی۔ عدالت نے اعظم سواتی کو 10 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ اسلام آباد کی عدالت نے اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ کل محفوظ کیا تھا ان پر اداروں کے خلاف متنازع ٹوئٹس کرنے کا الزام ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.