پاکستانفیچرڈ پوسٹ

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی نا اہلی فیصلے کے بعد پاکستانی سٹاک ایکسچینج کا رجحان کیسا رہا؟ ملک بھر میں تہلکہ مچا دینے والے اعدادو شمار سامنے آگئے

سابق وزیراعظم عمران خان کی نااہلی فیصلے پر اسٹاک مارکیٹ میں منفی ردعمل چند ہی منٹوں میں زائل ہوگیا اور کاروبار کا اختتام مثبت پوائنٹس پر ہوا

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی نا اہلی فیصلے کے بعد پاکستانی سٹاک ایکسچینج کا رجحان کیسا رہا؟ ملک بھر میں تہلکہ مچا دینے والے اعدادو شمار سامنے آگئے ۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں کاروبار کا اختتام مثبت پوائنٹس پر ہوا۔ 100 انڈیکس 76 پوائنٹس اضافے سے 42213 پر بند ہوا۔ حصص بازار میں آج 28 کروڑ شیئرز کا کاروبار 7.87 ارب روپے میں طے ہوا جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 7 ارب روپے بڑھ کر 6839 ارب روپے ہے۔ خیال رہے کہ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو توشہ کیس میں نا اہل قرار دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں نااہل کیے جانے کے بعد عمران خان قومی اسمبلی کی نشست کے بعد پارٹی چیئرمین بھی نہیں رہ سکتے۔ الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس کے فیصلے میں کہا کہ عمران خان کرپٹ پریکٹس میں ملوث رہے لہذا ان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کی جاتی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.