پاکستان

سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 4دہشتگرد ہلاک

ہلاک دہشت گرد سکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی سرگرمیوں میں ملوث تھے: شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)

صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے اسپین وام میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گرد سکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی سرگرمیوں میں ملوث تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.