پاکستان

سٹاک مارکیٹ میں تیزی ، بروکر کی چاندی، انڈیکس پوائنٹس میں حیران کن اضافہ

حصص بازار میں آج 22 کروڑ 67 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے اور شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 6 ارب روپے سے زائد رہی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آج مثبت دن رہا، سٹاک مارکیٹ میں تیزی ، بروکر کی چاندی، انڈیکس پوائنٹس میں حیران کن اضافہ دیکھنے کو آیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 133 پوائنٹس اضافے سے 42347 پر بند ہوا۔ حصص بازار میں آج 22 کروڑ 67 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے اور شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 6 ارب روپے سے زائد رہی۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 10 ارب روپے بڑھ کر 6849 ارب روپے ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.