پاکستانفیچرڈ پوسٹ

لاپتہ افراد کا مسئلہ ، نشتراسپتال کی چھت پر ملنے والی لاشیں کس کی ہیں؟ حکمرانوں کی تاحال خاموشی پر سردار اختر مینگل بول پڑے، تہلکہ مچا دینے والا اعلان کر دیا

پارلیمانی کمیٹی کو ہر مسنگ پرسن کے دروازے پر جاکر پوچھنا ہوگا، ہم آپ کے ساتھ چلنا چاہتے ہیں مگر برابر شہری کی طرح غلام کی طرح نہیں

لاپتہ افراد کا مسئلہ ، نشتراسپتال کی چھت پر ملنے والی لاشیں کس کی ہیں؟ حکمرانوں کی تاحال خاموشی پر سردار اختر مینگل بول پڑے، تہلکہ مچا دینے والا اعلان کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ مسنگ پرسنز کا مسئلہ حل نہیں ہوگا کیوں کے یہ حکمرانوں کی ترجیحات میں شامل نہیں۔ لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب میں اخترمینگل نے کہا کہ صرف بولنے والوں کو ہی نہیں، سننے والوں اور دیکھنے والوں کو بھی اٹھایا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نشتراسپتال کی چھت پر ملنے والی لاشیں انسانوں اور ملکی باشندوں کی ہیں، یہ پتا چلانا ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ کن لوگوں کی لاشیں تھیں۔ ارشد مینگل کا کہنا تھا کہ پارلیمانی کمیٹی کو ہر مسنگ پرسن کے دروازے پر جاکر پوچھنا ہوگا، ہم آپ کے ساتھ چلنا چاہتے ہیں مگر برابر شہری کی طرح غلام کی طرح نہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.