پاکستانفیچرڈ پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کا عمران نیازی پر ارشد شریف کے المناک قتل کو سیاست کے لئے استعمال کرنے کا الزام ‘ ملکی سیاست میں نئی بحث کا آغاز ہوگیا

عمران خان بے بنیاد الزامات کا سہارا لینے کے بجائے صبر سے کام لے اور جوڈیشل کمیشن کے نتائج کاانتظار کرے: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا عمران نیازی پر ارشد شریف کے المناک قتل کو سیاست کے لئے استعمال کرنے کا الزام ‘ ملکی سیاست میں نئی بحث کا آغاز ہوگیا ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عمران نیازی ارشد شریف کے المناک قتل کو سیاست کے لیے استعمال کر رہا ہے اور ریاستی اداروں پر الزامات لگانے کی حد تک جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران نیازی خطرناک کھیل کھیل رہا ہے، عمران نیازی ریاستی اداروں پر الزامات لگانے کی حد تک جا رہا ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ عمران خان بے بنیاد الزامات کا سہارا لینے کے بجائے صبر سے کام لے اور جوڈیشل کمیشن کے نتائج کاانتظار کرے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.