پاکستان

ارشد شریف قتل کی تحقیقات کا معاملہ، اقوام متحدہ بھی میدان میں کود پڑا، کینیا کو دیا ایسا حکم کے سب حیران رہ گئے

اقوام متحدہ نے کینیا پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستانی صحافی ارشد شریف کی پراسرار موت کی مکمل تحقیقات کرے اور نتائج عوام کے سامنے لائے

پاکستان کے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کا معاملہ پر اقوام متحدہ بھی میدان میں کود پڑا اور کینیا کو دیا ایسا حکم کے سب حیران و دنگ رہ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ نے کینیا پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستانی صحافی ارشد شریف کی پراسرار موت کی مکمل تحقیقات کرے اور نتائج عوام کے سامنے لائے۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے کہا کہ انہوں نے ارشد شریف کے المناک قتل کی رپورٹ دیکھی ہے۔ اسٹیفن دوجارک کا کہنا تھا کہ انہیں لگتا ہے کہ ارشد شریف کے قتل کی اچھی طرح سے چھان بین ہونی چاہیے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.