پاکستانفیچرڈ پوسٹ

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا لانگ مارچ کرنے کا اصل مقصد کیا ہے؟ قائد ن لیگ میاں نوازشریف بڑے راز سے پردہ اٹھا کر ملک میں طوفان برپا کر دیا

عمران خان کا لانگ مارچ کسی انقلاب کیلئے نہیں بلکہ اپنی مرضی کا آرمی چیف لگانے کیلئے ہے: قائد ن لیگ میاں نوازشریف

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا لانگ مارچ کرنے کا اصل مقصد کیا ہے؟ قائد ن لیگ میاں نوازشریف بڑے راز سے پردہ اٹھا کر ملک میں طوفان برپا کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد و سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا کہنا تھاکہ عمران خان کا لانگ مارچ کسی انقلاب کیلئے نہیں بلکہ اپنی مرضی کا آرمی چیف لگانے کیلئے ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ عمران خان کا انقلاب اس کی 4 سالہ حکمرانی میں عوام دیکھ چکی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دوسروں کو چور کہنے والا عمران خان خود فارن فنڈنگ، توشہ خانہ اور 50 ارب کی ڈکیتی کے ناقابل تردید ثبوتوں کے ساتھ تاریخ کا سب سے بڑا چور ثابت ہوا ہے۔ خیال رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے جمعہ 28 اکتوبر سے لاہور کے لبرٹی چوک سے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.