پاکستان

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ، حماد اظہر اور فیصل جاوید میں ٹھن گئی

حماد اظہر نے دو مرتبہ مائیک مانگا لیکن مائیک نا دینے پر انہوں نے تیسری بار فیصل جاوید سے کچھ بات کی اور مائیک چھین کر بات کرنا شروع کردی

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ، حماد اظہر اور فیصل جاوید میں ٹھن گئی ‘ پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ فیروز والہ پہنچنے پر حماد اظہر نے فیصل جاوید سے مائیک چھین لیا۔

تفصیلات کے مطابق لانگ مارچ کے دوران چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کی موجودگی میں حماد اظہر نے دو بار فیصل جاوید سے مائیک مانگا لیکن فیصل جاوید نے اشارے سے مائیک دینے سے پہلے منع کیا اور پھرایک منٹ کا کہا۔ حماد اظہر نے تیسری بار فیصل جاوید سے کچھ بات کی اور مائیک چھین کر بات کرنا شروع کردی۔ خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا آج دوسرا روز ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.