پاکستان

عمران خان کے لانگ مارچ کو روکنے کیلئے ایف آئی اے بھی میدان میں کود پڑی

ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان کو کراچی میں طلب کرلیا

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سرپرستی میں شروع ہونے والے لانگ مارچ کو رونے کے لئے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے ) بھی میدان میں کود پڑی۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ ایف آئی اے نے عمران خان کو 31 اکتوبر پیرکوکراچی آفس میں طلب کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان پر طارق شفیع کے اکاؤنٹ سے پی ٹی آئی اکاؤنٹ میں 5 کروڑ 62 لاکھ روپے لینے کا الزام ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو 31 اکتوبر دن دو بجے ایف آئی اے کراچی آفس پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.