پاکستان

گوجرانوالہ میں عمران خان کے خلاف بینرز ، پنجاب حکومت کی نا اہلی کامنہ بولتا ثبوت

گوجرانوالا میں جی ٹی روڈ پرعمران خان کیخلاف بینرز لگادیے گئے ہیں جن پر توشہ خانہ چور نامنظور لکھا ہوا ہے

گوجرانوالا میں جی ٹی روڈ پر سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف بینرز لگا دیئے گئے ہیں جو پنجاب حکومت کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت پیش کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ گوجرانوالا پہنچ گیا ہے اور آج مارچ کا5 واں دن ہے۔ گوجرانوالا میں جی ٹی روڈ پرعمران خان کیخلاف بینرز لگادیے گئے ہیں جن پر توشہ خانہ چور نامنظور لکھا ہوا ہے۔پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ گوجرانوالا میں عمران خان کے خلاف وال چاکنگ کی گئی ہے، تحریک انصاف کیکارکن اورشہری خون خرابہ نہیں کریں گے، پرامن طریقے سے آگے بڑھ رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.