پاکستان

پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ‘ ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر حیران کن اضافہ

انٹربینک میں ڈالر 78 پیسے مہنگا ہوا۔ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 221.43 روپے ہے: اسٹیٹ بینک آف پاکستان

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج ایک بار پھر حیران اضافہ ہوا ‘ جبکہ انٹر بینک میں کاروبار کے اختتار پر ڈالر کا بھائو کیا رہا یہ بھی پتا چل گیا۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ انٹربینک میں ڈالر 78 پیسے مہنگا ہوا۔ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 221.43 روپے ہے، انٹربینک میں گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 220.65 روپے تھا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 50 پیسے اضافے سے 227 روپے ہوگیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.