پاکستانفیچرڈ پوسٹ

مقدمے میں سینئر آرمی افسر کا نام دینا مضحکہ خیز ‘ قانون اتنا کمزور نہیں کہ کوئی چیف جسٹس یا آرمی چیف کیخلاف درخواست دیدے ، رانا ثناء اللہ دھمکے دار بیان

عمران خان ذاتی انتقام کیلئے جھوٹی ایف آئی آر درج کرانا چاہتے ہیں، ہمارے مقدمہ درج کرائیں شامل تفتیش ہونے کو تیار ہوں

مقدمے میں سینئر آرمی افسر کا نام دینا مضحکہ خیز ‘ قانون اتنا کمزور نہیں کہ کوئی چیف جسٹس یا آرمی چیف کیخلاف درخواست دیدے ، رانا ثناء اللہ کا دھمکے دار بیان

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ قانون اتنا کمزورنہیں کہ کوئی چیف جسٹس یا آرمی چیف کیخلاف درخواست دے دے، مقدمے میں سینئر آرمی افسر کا نام دینا مضحکہ خیز حرکت ہے،ایسا مذاق کا ملکی بنیادوں کو کھوکھلا کرسکتا ہے، سیاستدانوں کی حد تک کام چلتا رہا ہے اور چلتا ہریگا ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان ذاتی انتقام کیلئے جھوٹی ایف آئی آر درج کرانا چاہتے ہیں، ہمارے مقدمہ درج کرائیں شامل تفتیش ہونے کو تیار ہوں، دعوے سے کہتا ہوں کہ گرفتار ملزم ہی اصلی ملزم ہے۔

انہوں نے کہا کہ سیاستدانوں کی حد تک کام چلتا رہا ہے اور چلتا ہرے گا، ایف آئی آر کیلئے سینئر آرمی افسر کا نام دینا مضحکہ خیز حرکت ہے، ملک کا قانون اتنا کمزور نہیں کہ کوئی چیف جسٹس یا آرمی چیف کیخلاف درخواست دے دے، اس طرح کا مذاق کا ملک کی بنیادوں کو کھوکھلا کرسکتا ہے، پنجاب پولیس نے سپریم کورٹ میں درست مئوقف اپنایا، پولیس کا مئوقف درست ہے کہ ریاست کی مدعیت میں مقدمہ درج ہونا چاہیے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.