پاکستانفیچرڈ پوسٹ

پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ دوبارہ کب شروع ہوگا؟ آصف زرداری اور نوازشریف سے ڈیل ہوگی کہ نہیں؟ عمران خان نے بڑا دعویٰ کر کے تھرتھرلی مچا دی

لانگ مارچ ہر صورت منزل حاصل کریگا، الیکشن کی تاریخ لیکر ہی واپس آئیں گے' نوازشریف اور زرداری سے کبھی سمجھوتا نہیں ہوگا

پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ دوبارہ کب شروع ہوگا؟ آصف زرداری اور نوازشریف سے ڈیل ہوگی کہ نہیں؟ عمران خان نے بڑا دعویٰ کر کے تھرتھرلی مچا دی ۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ لانگ مارچ کی قیادت اسد عمر، شاہ محمود قریشی اور پرویز خٹک کریں گے، آصف زرداری اور نواز شریف سے کبھی سمجھوتا نہیں ہوسکتا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ لانگ مارچ ہر صورت منزل حاصل کریگا، الیکشن کی تاریخ لیکر ہی واپس آئیں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ پاک فوج ہماری ہے اور اس کے خلاف جانا ممکن نہیں، سرحدوں پرکھڑے فوجی ان کے بچوں کی طرح ہیں۔ اس موقع پر عمران خان نے اعلان کیا کہ لانگ مارچ منگل کے بجائے بدھ سے شروع ہوگا، تاہم بعد ازاں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اب لانگ مارچ جمعرات سے شروع ہوگا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.