پاکستانفیچرڈ پوسٹ

دنیا کے سب سے بڑے دو جھوٹے صدر کون ہیں؟ کیا ڈونلڈ ٹرمپ اور پرویز مشرف بھی اس فہرست میں شامل ہیں؟ امریکی اخبار نے تہلکہ مچا دینے والا انکشاف کر دیا

دنیا میں دو صدر جھوٹے ترین ہیں ان میں ایک پاکستان کے سابق صدر جنرل (ر)مشرف اور دوسرے امریکی صدر ٹرمپ ہیں

دنیا کے سب سے بڑے دو جھوٹے صدر کون ہیں؟ کیا ڈونلڈ ٹرمپ اور پرویز مشرف بھی اس فہرست میں شامل ہیں؟ امریکی اخبار نے تہلکہ مچا دینے والا انکشاف کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق امریکہ کے نامور اخبار نیویارک ٹائم نے لکھا ہے کہ دنیا میں دو صدر جھوٹے ترین ہیں ان میں ایک پاکستان کے سابق صدر جنرل (ر)مشرف اور دوسرے امریکی صدر ٹرمپ ہیں، امریکی اخبار کے کالم نگار نکولس کرسٹوف نے لکھا ہے امریکی صدر ٹرمپ نے جھوٹ بولنے کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے، صدارت کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اب تک 13400جھوٹ بول چکے ہیں اور روزانہ22جھوٹ بولتے ہیں، ٹرمپ نے صدارت کا عہدہ سنبھالنے سے قبل عہد کیا تھا کہ وہ گولف کلب نہیں جائیں گے لیکن بطور صدر وہ اب تک224دفعہ گالف کلب جا چکے ہیں، کالم نگار نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی پشہ وارانہ زندگی میں بڑے بڑے لیڈرز کی سرگرمیوں اور حکومت کا جائزہ لیا ہے تاہم ٹرمپ کے بعد سب سے زیادہ جھوٹ پاکستان کے صدر مشرف نے بولے تھے جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.