پاکستان

اسٹیٹ بینک نے بیرون ملک سفر کرنے والوںکے لیے بری خبر سنا دی

18 سال سے زائد عمر والے پاکستانی ملک سے 5 ہزار ڈالریا اس کے مساوی زرمبادلہ ساتھ لے جاسکیں گے

اسٹیٹ بینک نے بیرون ملک سفر کرنے والے پاکستانیوں کے زرمبادلہ ساتھ لے جانے کی حد کم کردی۔

اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق 18 سال سے زائد عمر والے پاکستانی ملک سے 5 ہزار ڈالریا اس کے مساوی زرمبادلہ ساتھ لے جاسکیں گے۔ 18 سال سے کم عمر والے پاکستانی بیرون ملک سفر پر 2500 ڈالر ساتھ لے جاسکیں گے۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ 18 سال سے زائد عمر والے پاکستانی سالانہ 30 ہزار ڈالر ساتھ لے جاسکیں گے جبکہ 18 سال سے کم عمر والے افراد کے سفری زرمبادلہ لے جانے کی حد 15 ہزار ڈالر سالانہ ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.