پاکستانفیچرڈ پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کی لندن سے پاکستان واپسی کیوں مؤخر کی گئی ؟ اصل کہانی کھل کر سامنے آنے کے بعد پاکستان سمیت قومی سیاست میں تہلکہ مچ گیا

وطن واپسی کیلئے ائیر پورٹ روانگی سے قبل وزیراعظم شہباز شریف کی طبیعت ناساز ہو گئی، وزیراعظم کو ائیرپورٹ روانگی سے قبل ہلکا بخار محسوس ہوا۔

وزیراعظم شہباز شریف کی لندن سے پاکستان واپسی کیوں مؤخر کی گئی ؟ اصل کہانی کھل کر سامنے آنے کے بعد پاکستان سمیت قومی سیاست میں تہلکہ مچ گیا ۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر و وزیراعظم میاں شہباز شریف چند روز قبل لندن گئے تھے اور انہیں گزشتہ روز پاکستان کے لیے روانہ ہونا تھا تاہم انہوں نے اپنا قیام ایک روز کے لیے بڑھا دیا تھا جس کے بعد انہیں آج وطن کے لیے روانہ ہونا تھا تاہم اب شریف فیملی کے ذرائع سے اطلاعات ملی ہیں کہ وطن واپسی کے لیے ائیر پورٹ روانگی سے قبل وزیراعظم شہباز شریف کی طبیعت ناساز ہو گئی، وزیراعظم کو ائیرپورٹ روانگی سے قبل ہلکا بخار محسوس ہوا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی ناساز طبیعت کے باعث فیملی نے انہیں سفر نہ کرنے کا مشورہ دیا جس کے باعث انہوں نے اپنی پاکستان روانگی مخر کر دی۔ فیملی ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف دو روز مزید لندن میں قیام کریں گے، اب وزیراعظم آج یا کل رات وطن واپس روانہ ہوں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.