پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب, جنرل قمرجاوید باجوہ کے شکرگزارکیوں؟

چوہدری پرویز الہٰی نے آرمی چیف کو تبلیغی جماعت پر سعودی عرب میں عائد پابندی ختم کرانے پر سراہا

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو تبلیغی جماعت پر سعودی عرب میں عائد پابندی ختم کرانے پر سراہا ہے۔ ایک تقریب میں خطاب کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے تبلیغی جماعت پر سعودی عرب میں عائد پابندی ختم کرا کر بہت بڑی دینی خدمت سرانجام دی ہے۔ چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی دینی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.