پاکستان

نیا آرمی چیف کون؟سمری وزیراعظم کو موصول

شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے 5 ناموں پر غور کیا جا رہا ہے

نیا آرمی چیف کون؟سمری وزیراعظم کو موصول،رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور وزیر قانون سردار ایازصادق بھی شریک ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے 5 ناموں پر غور کیا جا رہا ہے جس میں سب سے پہلا نام لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کا ہے۔ یاد رہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 29 نومبر کو ریٹائر ہو جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.