پاکستان

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ؛پولیس نےبڑی رقم مانگ لی

حقیقی آزادی لانگ مارچ کے لیے پولیس نے پنجاب حکومت سے مزید رقم مانگ لی

ذرائع کے مطابق رواں ماہ پیٹرول کی مد میں 1ارب 30 کروڑ کے فنڈز جاری کیے جائیں ورنہ پولیس کی گاڑیوں کا پہیہ رک جائے گا۔ دوسرے کوارٹر کے 3ماہ کے لیے فیول کے فنڈز ڈیڑھ ماہ میں ہی ختم ہوگئے، پیٹرول فنڈز متعلقہ ضلاع میں ہزاروں ملازمین کو ڈیوٹیوں کے لیے پک اینڈ ڈراپ پر استعمال ہوا۔

ستمبر میں لاہور کو 31کروڑ سمیت 1ارب 30 کروڑ کے فنڈز جاری کیے گئے تھے، مالی سال کے پانچ ماہ میں 50فیصد سے زائد کے فنڈز استعمال ہوگئے جبکہ رواں مالی سال میں ساڑھے 4ارب کے فنڈزمیں سے 2ارب 60 کروڑ روپے خرچ ہوگئے۔ آئی جی پنجاب نے تیسرے کوارٹرکے فنڈز قبل ازوقت جاری کرنےکے لیے محکمہ خزانہ کو مراسلہ بھجوا دیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.