پاکستان

سکھر موٹر وے منصوبے میں کرپشن ,سوالات اٹھنے لگے

منصوبےمیں مبینہ سوا 2 ارب روپےکی کرپشن کی تحقیقات کےلیےحکومت سندھ نےایک اورتحقیقاتی کمیٹی بنا دی

سکھرموٹروے منصوبےمیں مبینہ سوا 2 ارب روپےکی کرپشن کی تحقیقات کےلیےحکومت سندھ نےایک اورتحقیقاتی کمیٹی بنا دی ہے ، مبینہ کرپشن کےمعاملےپر 4کمیٹیوں کےقیام پرسوالات اٹھنےلگے۔ سکھرموٹروے منصوبےمیں مبینہ کرپشن کےمعاملےکی تحقیقات کےلیے پہلےہی 3کمیٹیاں بن چکی ہیں، ایک کمیٹی چیف سیکرٹری،ایک محکمہ داخلہ اورایک محکمہ اینٹی کرپشن نےقائم کی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.