پاکستان

صدر سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی الوداعی ملاقات

عارف علوی نے ملکی دفاع کےلیےجنرل ندیم رضا کی خدمات کوسراہا

صدرمملکت عارف علوی سےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نےالوداعی ملاقات کی۔صدرمملکت عارف علوی نے ملکی دفاع کےلیےجنرل ندیم رضا کی خدمات کوسراہا۔ صدرمملکت عارف علوی نےجنرل ندیم رضا کےلیےنیک تمناؤں کا اظہارکیا۔

واضح رہےکہ وفاقی وزیرِاطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نےکہا ہےکہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیرنئےآرمی چیف ہوں گے۔ یہ بات وفاقی وزیرِاطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نےسماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹرپرجاری کیےگئےایک بیان میں کہی ہے۔ان کا کہنا ہےکہ لیفٹیننٹ جنرل ساحرشمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی ہوں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.