پاکستان

آرمی چیف کی تعیناتی،عمران خان صدرمملکت کوکیا مشورہ دیں گے؟

ڈاکٹرعارف علوی آرمی چیف کی تعیناتی کےحوالےسےچیئرمین پی ٹی آئی سےملنےزمان پارک پہنچ گئے

آرمی چیف کی تعیناتی،عمران خان صدرمملکت کوکیا مشورہ دیں گے؟کھوج نیوز کے مطابق صدرِمملکت ڈاکٹرعارف علوی آرمی چیف اورچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تعیناتی کےحوالےسےچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سےملنےزمان پارک پہنچ گئے۔ ذرائع نےیہ بھی بتایا ہےکہ صدرعارف علوی اورعمران خان کی ملاقات میں اہم تعیناتی کا معاملہ زیرِ غورآئےگا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.