پاکستان

وزیراعظم شہبازشریف سےڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

ندیم انجم نے وزیراعظم آفس میں شہبازشریف سے ملاقات کی جس دوران ملک میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی

وزیراعظم شہبازشریف نے پاک فوج کے سینئر جنرل عاصم منیر کو سپہ سالار مقرر کر دیاہے جس کی سمری صدر مملکت عارف علوی کو منظوری کیلئے بھجوا دی گئی ہے لیکن دوسری جانب اہم خبر یہ ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی ندیم انجم نے شہبازشریف سے ملاقات کی ہے ۔ ڈی جی آئی ایس آئی ندیم انجم نے وزیراعظم آفس میں شہبازشریف سے ملاقات کی جس دوران ملک میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی ۔ اس ملاقات کے حوالے سے تاحال وزیراعظم آفس کی جانب سے کوئی تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.