پاکستان

لیفٹیننٹ جنرل اظہرعباس کا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل اظہرعباس نے قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے

چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس نے قبل از وقت ہی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کےخاندنی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل اظہرعباس نے قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے ۔

واضح رہے کہ لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس پاک فوج میں تھری سٹار رینکنگ جنرل ہیں، جو پاکستانی فوج کے 35ویں چیف آف جنرل اسٹاف کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں،  انہیں چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کی جگہ 8 ستمبر 2021 کو چیف آف جنرل اسٹاف کے عہدے پر تعینات کیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.