شوبز
ماضی کی مقبول اداکارہ ممتاز اچانک کراچی پہنچ گئیں
اداکارہ ممتاز نے پاکستانی فلموں کے صف اول کے ہیروز کے ساتھ بطور ہیروئن کام کیآ۔ وہ چند دنوں کے لیے کراچی آئی ہیں

کراچی (شوبز ڈیسک) پاکستانی پنجابی اور اردو فلموں کی معروف اداکارہ ممتاز کینیڈا سے کراچی پہنچ گئیں۔ مداحوں نے ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔ اداکارہ ممتاز نے پاکستانی فلموں کے صف اول کے ہیروز کے ساتھ بطور ہیروئن کام کیآ۔ وہ چند دنوں کے لیے کراچی آئی ہیں۔ ان کا بنیادی تعلق بھی اسی شہر سے ہے۔