شوبز

ڈرامہ نگارخلیل الرحمٰن قمرکو ہنی ٹریپ کرنے کےمقدمےکی سماعت

سماعت ملزمہ کےشریک ملزم یاسر نےدرخواست ضمانت بعد ازگرفتاری دائرکردی۔ عدالت نےفریقین کونوٹسزجاری کرتےہوئےجواب طلب کرلیا

لاہور(شوبز ڈیسک) لاہورکی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں معروف ڈرامہ نگارخلیل الرحمٰن قمرکو ہنی ٹریپ کرنے کےمقدمےکی سماعت ہوئی۔ دورانِ سماعت ملزمہ کےشریک ملزم یاسر نےدرخواست ضمانت بعد ازگرفتاری دائرکردی۔ عدالت نےفریقین کونوٹسزجاری کرتےہوئےجواب طلب کرلیا۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت نےسماعت 11 ستمبرتک ملتوی کردی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button