شوبز

سلمان خان اور پوجا ہیگڑے کے تعلقات ، کترینہ کیف کی چیخ و پکار

سلمان خان بالکل اصل شخص ، اگر وہ آپ کو پسند کرتے ہیں تو آپ کو معلوم ہوجائے گا اور اگر نہیں کرتے تو بھی ان کے چہرے سے پتا چل جائے گا

ممبئی (شوبز ڈیسک، این این آئی)سلمان خان نے منگلور میں اداکارہ پوچا ہیگڑے کے بھائی کی شادی میں شرکت کی۔ان کی نئی فلم ‘کسی کا بھائی کسی کی جان’ میں پوجا ہیگڑے بھی شامل ہیں۔

شادی کے موقع پر سلمان خان نے دلہا دلہن اور دیگر کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔سلّو بھیا نے سیاہ رنگ کی شرٹ اور پینٹ پہن رکھی تھی جبکہ ان کا موڈ بھی نہایت خوشگوار تھا۔پوجا ہیگڑے نے ایک موقع پر کہا تھا کہ سلمان خان بالکل اصل شخص ہیں، اگر وہ آپ کو پسند کرتے ہیں تو آپ کو معلوم ہوجائے گا اور اگر نہیں کرتے تو بھی ان کے چہرے سے پتا چل جائے گا۔

عامر خان اور سلمان خان کا گٹھ جوڑ، شاہ رخ خان کیخلاف بڑی پلاننگ کا انکشاف

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button