شوبز

کترینہ کیف کی سلمان خان سے خفیہ ملاقاتیں؟ وکی کوشل پھٹ پڑے

شادی نے مجھے ایک اچھا انسان بنایا، کترینہ سے محبت کرنے کے بعد خود کا ایک بہترین وریژن بن گیا ہوں' وکی کوشل نشے میں بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے

ممبئی (این این آئی)کترینہ کیف کی سلمان خان سے خفیہ ملاقاتیں؟ وکی کوشل پھٹ پڑے ‘ بھارت کے نوجوان اداکار اور باربی ڈول کترینہ کیف کے شوہر وکی کوشل نے بتایا کہ محبت نے کس طرح انہیں خود کو بہترین شخص بنانے میں مدد فراہم کی۔

ٹک ٹاکر منگیتر جنت مرزا اور عمر بٹ ایک دوسرے کے جانی دشمن؟

وکی کوشل نے کہا کہ میں اپنی بیوی کترینہ کیف سے بہت محبت کرتا ہوں اس لیے مجھے زندگی سے پیار ہے۔ان کا کہنا تھا کہ شادی نے انہیں ایک اچھا انسان بنایا ہے، کترینہ کیف سے محبت کرنے کے بعد وہ خود کا ایک بہترین ورژن بن گئے ہیں۔وکی کوشل نے کہا کہ ایک محبت کرنے والا شخص ہمیشہ اپنے آپ کا بہترین ورژن ہوتا ہے اور مجھے لگتا ہے کہ یہی چیز مجھ سے نکل رہی ہے، میں اپنی بیوی اور خاندان سے بہت پیار کرتا ہوں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button