شوبز
44 سالہ اداکارہ نے ڈھایا قہرصارفین کے چھوٹ گئے پسینے
44سال کی بھارت کی ٹی وی اسٹار شو یتا تیواری کی انسٹا گرام پر نئی تصا یروں نے صارفین کو حیران کر دیا
ممبئی (شوبز ڈیسک)ٹی وی کی مشہور اداکارہ شویتا تیواری ہمیشہ اپنے لک کی وجہ سے سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔ ان کا گلیمرس اور بولڈ انداز انٹرنیٹ پر تہلکہ مچاتا رہتا ہے ۔ 44 سال کی عمر میں بھی اداکارہ کافی فٹ ہیں اور اسٹائلش لک میں نظر آتی رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر اداکارہ نے انسٹا گرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جو جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔
اداکارہ شوتیا تیواری اپنی نئے تصاویر میں پرپل کلر کی تھائی سلٹ ڈریس پہنی ہے جس میں وہ ایک سے بڑھ کر ایک پوز دے رہی ہیں ۔کھلے بال، لائٹ میک اپ کرکے اداکارہ نے اپنے لک کو انتہائی شاندار طریقے سے مکمل کیا ہے ۔ ان کا قاتلانہ اوتار انٹرنیٹ پر تباہی مچا رہا ہے ۔