شوبز

اداکارہ علیزے شاہ کو سنگین بیماری لاحق؟ ڈاکٹر بھی پریشان، سر پکڑ کر بیٹھ گئے

علیزے شاہ نے اپنی والدہ کی ایک ویڈیو کو پوسٹ کیا، جس میں ان کی والدہ اداکارہ کے سرہانے موجود ہیں اور انتہائی فکر مند دکھائی دے رہی ہیں

کراچی (شوبز رپورٹر، آن لائن)اداکارہ علیزے شاہ کو سنگین بیماری لاحق؟ ڈاکٹر بھی پریشان، سر پکڑ کر بیٹھ گئے ‘ پاکستانی معروف اداکارہ علیزے شاہ شدید بیمار ہو گئیں، مداحوں سے دعا کی اپیل کردی۔

اداکارہ علیزہ شاہ نے اپنی انسٹاگرام سٹوری پر ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ ہسپتال کے بیڈ پر ہیں، ساتھ ہی اداکارہ نے اپنی صحت یابی کی دعا کی درخواست کی۔ ایک اور سٹوری میں علیزے شاہ نے اپنی والدہ کی ایک ویڈیو کو پوسٹ کیا، جس میں ان کی والدہ اداکارہ کے سرہانے موجود ہیں اور انتہائی فکر مند دکھائی دے رہی ہیں۔

ماہ رمضان میں پوری دنیا کے مسلمان مہنگائی کا شکار کیوں اور کیسے؟ چونکا دینے والی رپورٹ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button