شوبز

فلم ”نوک ایٹ دا کیبن ” نے بزنس میں ”اوتار” کی چھٹی کر دی

شاہ رخ خان کی فلم 'پٹھان' 400 کروڑ کلب میں شامل ہوگئی، عامر خان کی 'دنگل' کو پیچھے چھوڑ کر بالی ووڈ کی سب سے بڑی بلاک بسٹر بن گئی

نیویارک (کھوج نیوز شوبز ڈیسک، این این آئی)خوف اور دہشت سے بھرپور فلم ”نوک ایٹ دا کیبن” نے نارتھ امریکن باکس آفس پر 7 ہفتوں سے جاری اواتار سیکوئل ” اواتار دا وے آف واٹر” کی حکمرانی ختم کردی۔

فلم ”نوک ایٹ دا کیبن” نے ابتدائی 3 روز میں 1 کروڑ 42 لاکھ ڈالر یعنی 3 ارب 94 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد کمالیے ہیں۔دوسری جانب شاہ رخ خان کی فلم ‘پٹھان’ 400 کروڑ کلب میں شامل ہوگئی، عامر خان کی ‘دنگل’ کو پیچھے چھوڑ کر بالی ووڈ کی سب سے بڑی بلاک بسٹر بن گئی ہے۔

منیب بٹ کی گرفتاری کا امکان، فیروز خان نے کونسا قدم اٹھایا؟ پتا چل گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button