سوشل ایشوز

خیبرپختونخوا میں بچوں کے اغوا کی وارداتوں میں ہولناک اضافہ

خیبر پختون خوا اسمبلی کے اجلاس کے دوران (ن) لیگ کی رکنِ اسمبلی کی جانب سے توجہ دلا نوٹس پیش کیا گیا

پشاور(کھوج نیوز)صوبہ خیبرپختونخوا میں بچوں کے اغوا کی وارداتوں میں ہولناک اضافہ،خیبر پختون خوا اسمبلی کے اجلاس کے دوران (ن) لیگ کی رکنِ اسمبلی کی جانب سے توجہ دلا نوٹس پیش کیا گیا۔(ن) لیگ کی رکن اسمبلی کے مطابق بچوں کے غائب ہونے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔توجہ دلا نوٹس کے متن کے مطابق بچوں کی گمشدگی کے پیچھے بھیانک قسم کے خدشات کا اظہارکیا جا رہا ہے۔توجہ دلا نوٹس کے متن کے مطابق رکنِ اسمبلی نے استدعا کی ہے کہ اسپیکر اس معاملے پر ایوان میں بات کرنے کی اجازت دیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button