سوشل ایشوز

غربت سےتنگ شوہر نےبیوی کو قتل کر کےنہرمیں چھلانگ لگا دی

غربت سےتنگ شوہر نےبیوی کو قتل کر کےنہرمیں چھلانگ لگا دی۔ پولیس کےمطابق ماں کوبچانے کی کوشش میں بیٹا بھی زخمی ہوگیا

گوجرانوالہ (کھوج نیوز) غربت سےتنگ شوہر نےبیوی کو قتل کر کےنہرمیں چھلانگ لگا دی۔ پولیس کےمطابق ماں کوبچانے کی کوشش میں بیٹا بھی زخمی ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہےکہ بیوی کو قتل کرنے کےبعد ملزم نےنہرمیں چھلانگ لگا دی، ملزم کی لاش کونہرسےنکال لیا ہے۔بیٹے نےپولیس کوبیان دیتےہوئےکہاکہ غربت کی وجہ سےماں باپ میں جھگڑا رہتا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button