سوشل ایشوز

مرغی کےگوشت کی قیمت میں 60 روپےفی کلو کی کمی

مرغی کےگوشت کی قیمت  60 روپےفی کلوکی کمی کےبعد اب 700 روپےسےکم ہوکر 640 روپےہوگئی ہے

کوئٹہ (کھوج نیوز) مرغی کےگوشت کی قیمت میں 60 روپےفی کلوکی کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔ مارکیٹ ذرائع کےمطابق مرغی کےگوشت کی قیمت  60 روپےفی کلوکی کمی کےبعد اب 700 روپےسےکم ہوکر 640 روپےہوگئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ انڈوں کی فی درجن قیمت 300 روپےبرقرار ہےجوگزشتہ ہفتےانڈے کی فی درجن قیمت 280 سےبڑھ کر 300 روپےہوگئی تھی۔ ذرائع کےمطابق کوئٹہ میں مختلف سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ ہوا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button