سوشل ایشوز

مرغی کے گوشت کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟ حیران کن اعدادو شمار سامنے آگئے

برائلرگوشت کی قیمت میں 10روپے تک کااضافہ ہوا،جس کے بعد مرغی کے گوشت کی قیمت406روپے فی کلومقرر ہو گئی

لاہور(کھوج نیوز) مرغی کے گوشت کی قیمت میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ہے اور گوشت کی قیمت میں ایک بار پھر حیران کن اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد نئی قیمت بھی سامنے آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق برائلرگوشت کی قیمت میں 10روپے تک کااضافہ ہوا،جس کے بعد مرغی کے گوشت کی قیمت406روپے فی کلومقرر ہو گئی،زندہ برائلر مرغی کاہول سیل ریٹ 270روپے فی کلومقرر ہو گیا جبکہ زندہ برائلرمرغی کاپرچون ریٹ280روپے فی کلومقرر ہے۔ دوسری جانب فارمی انڈوں کی قیمت میں استحکام ،250روپے درجن مقرر ہے،ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی پیٹی 7 ہزار 380 روپے کی فروخت ہو رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button